Surprise Me!

وسیم بریلوی | ادب نامہ | Waseem Barelvi | Adab Nama

2026-03-11 0 Dailymotion

وسیم بریلوی | ادب نامہ | Waseem Barelvi | Adab Nama<br />نیشنل ہیرالڈ، نو جیون اور قومی آواز کے مشترکہ ادبی پروگرام "ادب نامہ" کی اس نشست میں اردو غزل کے ممتاز شاعر وسیم بریلوی کی شخصیت، فکر اور شاعری کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو پیش کی جا رہی ہے۔ اس نشست میں وسیم بریلوی کی شاعری کے اسلوب، ان کے فکری پس منظر، مشاعروں میں ان کے اندازِ پیشکش اور ان کی ادبی خدمات پر گفتگو کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان کی زندگی سے جڑے چند دلچسپ واقعات اور منتخب اشعار بھی شاملِ گفتگو ہیں۔ اس نشست میں مہمان ہیں: معین شاداب (اردو ادب کے باریک بین قاری اور معروف ناظمِ مشاعرہ) ادب نامہ کی دیگر نشستیں دیکھنے کے لیے ہماری پلی لسٹ ملاحظہ کریں: https://youtube.com/playlist?list=PLJElCyBGdQcnaMNzXtjF-azrZvGIE48nb قومی آواز کے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ ادب نامہ کی نئی نشستیں آپ تک بروقت پہنچتی رہیں۔ <br />In this episode of Adab Nama, a literary program by Qaumi Awaz, we present a detailed discussion on the life, personality, and poetry of renowned Urdu poet Waseem Barelvi. The conversation explores his poetic style, intellectual background, contributions to Urdu ghazal, and memorable anecdotes from his life, along with selected verses that reflect the depth of his poetry. Guest: Moein Shadab (Urdu literature enthusiast and renowned compere of poetry gatherings)

Buy Now on CodeCanyon